D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

لیا چه (لباده) - حضرت جعفر صادق

Topic: لیا چه (لباده)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ سوتی لبادہ مردوں اور عورتوں کے لئے نیک ہے اور خواب میں لبادہ چار وجہ پر ہے : (۱) عورتیں (۲) امانت داری (۳) کاموں کی درستی (۴) خیر و منفعت۔