کیک (پو) - General
Topic: کیک (پو)
اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس پہو ہے۔ یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ غمناک ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے پو کھایا ہے۔ تو سخت تر غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو پیسو دیا ہے۔ دلیل ر غم و اندوہ پہنچے گا۔ اور پو کے دیکھنے میں کسی طرح بھی خیر و منفعت نہیں ہے۔ اور اللہ تعالیٰ ہی بہتری ہے کہ اس کو کو خوب جانتا ہے۔