D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

گوہر (موتی) - حضرت جعفر صادق

Topic: گوہر (موتی)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں موتی دیکھنا آٹھ وجہ پر ہے : (۱) مال (۲) علم (۳) مشہور فرزند (۴) بیش قیمت چیز (۵) خوبصورت عورتیں (1) فائدہ مند بات (۷) خیر و برکت (۸) نیک کام کرنا۔ اور اگر صاحب خواب پارسا نہیں ہے۔ تو اس کے لئے پشیمانی پر دلیل ہے۔ اور خواب میں گوہر فروش صاحب علم و حکمت ہے۔