D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

کوز (ایک پھل ہے) - General

Topic: کوز (ایک پھل ہے)

کوز خواب میں مال ہے جو بلا محنت رنج اور سختی سے حاصل ہو گا۔ اگر دیکھے کہ کوز سے کھیلتا ہے یا اس کے ہاتھ میں ہے تو جنگ اور جھگڑے پر دلیل ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جس کوزے کا مغز تباہ ہو گیا ہے۔ کمی اور بیشی کے مطابق اس کو مال حرام ملے گا۔ اور اگر مغز کوز کھانے میں مزیدار ہے تو مال حلال پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کوز کو توڑتا ہے۔ دلیل ہے کہ عجمی مرد سے مال حاصل کرے گا۔