D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

کنہ (ایک جانور ہے) - حضرت جعفر صادق

Topic: کنہ (ایک جانور ہے)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کنہ کا دیکھنا تین وجہ پر ہے : (۱) عیال (۲) نوکر چاکر (۳) مال اور بہت سے مطالب اور اگر دیکھے کہ کنہ کو مارا ہے۔ دلیل ہے کہ گذشتہ بیان کردہ چیزوں میں نقصان اٹھائے گا۔