D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

گنگی گونگائین) - حضرت جعفر صادق

Topic: گنگی گونگائین)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں گونگا ہونا سات وجہ پر ہے : (۱) درویشی (۲) بد حالی (۳) غم و اندوه (۴) نقصان عیش (۵) مصیبت (۱) نقصان مال (۷) دین کا نقصان