گنگی گونگائین) - حضرت ابن سیرین
Topic: گنگی گونگائین)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ گونگا ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ درویش اور بدحال ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی اپنے آپ کو خواب میں گونگا دیکھے۔ تو اس کی تباہی اور نقصان دین پر دلیل ہے۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : صم بكم على لَهُمْ لَا يَرْجِعُونَ (وہ بھرے گونگے اندھے ہیں اور وہ رجوع نہیں کرتے ہیں)۔