D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

بیلٹ - حضرت ابن سیرین

Topic: بیلٹ

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کمر بند باندھا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ کوئی مرد اس کی پشت و پناہ ہو گا۔ اور بعض کہتے ہیں کہ اس کی پشت و پناہ فرزند یا خویش ہیں۔ اور اگر دیکھے کہ کمربند موتی اور جواہرات سے جڑاؤ ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی قیمت کے مطابق مال حاصل کرے گا اور اس سے پشت و پناہ قوی ہو گی۔ اور ممکن ہے کہ اس کے ہاں فرزند ہو جو تمام قبیلوں میں با اقبال اور دولتمند ہو۔ حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی کمر پر تین چار کمر بند بندھے ہوئے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس