D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

قوس قزح - حضرت جابر مغربی

Topic: قوس قزح

حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ آسمان پر سرخی ستون کی طرح ہے۔ دلیل ہے کہ اس ملک کے بادشاہ کو قوت اور کامیابی ہو گی۔ اور اگر سیاہ ستون دیکھے تو اس کی تاویل خواب اول کے خلاف ہے۔