کلازہ (ایک پرندہ ہے) - General
Topic: کلازہ (ایک پرندہ ہے)
ہے تو لوگ اس کے علم سے نفع اٹھائیں گے۔ کلازہ ایک پرندہ ہے جس کو عقیق بھی کہتے ہیں۔ اس کو خواب میں دیکھنا بے وفا اور بددین مرد پر دلیل ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے کلازہ پکڑا ہے۔ دلیل ہے کہ اوپر کی صفت والے آدمی سے محبت اور دوستی کرے