D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

گلاب - حضرت ابن سیرین

Topic: گلاب

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گلاب تندرستی ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس پر کسی نے گلاب گرایا ہے۔ دلیل ہے کہ تندرست ہو گا اور لوگ اس کی صفت و ثناء کریں گے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کے لئے گلاب دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا نام ملک میں مشہور ہو گا۔ اور اگر عالم