D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

کفن - اہل تعبیر

Topic: کفن

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ مردے کا کفن پھاڑا ہے۔ اہل تعبیر کہتے ہیں کہ اگر صاحب خواب صالح، پارسا اور طالب علم ہے اور باریک باتیں کہتا ہے۔ دلیل ہے کہ دنیا اس کا رخ کرے گی اور مال حرام جمع کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ مردوں کے کے کفن اتارتا ہے اور جگہ جگہ لئے پھرتا ہے۔ دلیل ہے کہ مال حرام اس کے ہاتھ پر ہو گا۔ اور اگر صاحب خواب مفسد ہے۔ دلیل ہے کہ منافق ا دلیل ہے کہ منافق اور چغلخور ہو گا۔ اور لوگوں پر فسادا ر لوگوں پر فساد اور جھوٹ کی روانہ گواہی دے گا۔