D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

علیہ - حضرت جعفر صادق

Topic: علیہ

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ہتھیلی کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (۱) فراخی دست (۲) مال (۳) ریاست (۴) فرزند (۵) دلیری (۶) عورت سے حرام کاری کرنا۔