انتظام - General
Topic: انتظام
اور اگر دیکھے کہ کشتی جا رہی ہے اور وہ اس تک پہنچ نہیں سکا ہے۔ دلیل ہے کہ مشکل کام میں پڑے آخر کار خلاصی پائے گا۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : فَانْجَيْنَاهُ وَاصْحِبَ السلتہ (ہم نے ہی اسکو اور کشتی والوں کو نجات دی۔ اور اگر دیکھے کہ کشتی کے پہلو میں دریا جا رہا ہے۔ دلیل ہے کہ سفر کو جائے گا اور بہت سا فائدہ حاصل کریگا۔ اللہ تعالیٰ کی قربانی ہے: يُرْجِي لَكُمُ الْمُلْكَ في الْبَحْرُ لِتَبْتَغُوا منْ فَضْلِهِ۔ اور اگر دیکھے کہ کشتیوں میں کوئی چیز نہ تھی اور خالی جا رہی ہیں۔ دلیل ہے کہ بادشاہ سفیروں کو کہیں بھیجے گا اور اگر دیکھے کہ کشتیاں غرق ہو گئی ہیں۔ دلیل ہے کہ ان سفیروں کو روک لیں گے۔