گرو کردن (رہن کرنا) - حضرت ابن سیرین
Topic: گرو کردن (رہن کرنا)
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس کروبہ ہے۔ دلیل ہے کہ غمگین اور فکرمند ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کرو بہ کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی سے جنگ اور جھگڑا کرے گا اور اس کو اندوہ پہنچے گا۔ کیونکہ اس کا مزہ تلخ اور ناخوش ہے۔ تاویل میں غم و اندوہ ہے۔