گرو کردن (رہن کرنا) - حضرت ابن سیرین
Topic: گرو کردن (رہن کرنا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی جگہ رہن ہے یا اپنے جسم کو کسی چیز میں رہن رکھا ہے۔ ہے۔ دلیل دلیل ۔ ہے کہ اپنے ن کئے کئے ؟ ہوئے گناہوں سے ڈرتا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اپنے فرزند اور عیال کسی کے پاس رہن کئے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس پر ظلم اور بے انصافی ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اپنے آر اپنے آپ کو کسی کے پاس رہن رکھا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ مظلوم ہو گا اور ممکن ہے کہ کوئی اس پر ظلم کرے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اپنے آپ کو رہن کیا ہے تو فساد دین پر دلیل ہے فرمان حق تعالی ہے : كُلُّ نَفْسٌ بِمَا كَسَبَتْ رَهِہ (ہر ایک جان اپنے کسب میں رہن ہے) اور اگر دیکھے کہ کوئی چیز دنیا کے سلمان میں سے کسی کے پاس رہن رکھی ہے۔ دلیل ہے کہ کسی کے ساتھ سلمان کے بارے میں گفتگو کرے گا اور نقصان پائے گا۔ کروبہ (ایک کڑوی چیز ہے)