کرگس (گره) - حضرت جعفر صادق
Topic: کرگس (گره)
اور اگر دیکھے کہ کوچہ میں گدھ کو مارا ہے۔ دلیل ہے کہ اس . قم (۳) حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں گدھ کو دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (1) بزرگی ( ریاست (۴) ثناء اور تعریف (۵) مرتبہ (۶) امر اور نہی کرنا۔