D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

کبوتر - حضرت جعفر صادق

Topic: کبوتر

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کبوتر پانچ وجہ پر ہے : (۱) عورت (1) کنیز (۳) مال (۴) غائب کا خط (۵) ریاست