کبر (ایک پودا ہے) - حضرت جابر مغربی
Topic: کبر (ایک پودا ہے)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اگر دیکھے کہ آتش پرست ہوا ہے اور آتش کدہ میں جگہ لی ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب اہل بدعت اور بددینوں کی صحبت میں رہے گا اور خواہشات نفسانی اور اہل فساد کے تابع ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ آتش پرستی سے پشیمان ہو کر مسلمان ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ گناہ سے توبہ کرے گا اور حق کی طرف رجوع کرے گا اور کار خیر میں مشغول ہو گا۔