D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

سا - حضرت جابر مغربی

Topic: سا

گے اور جنگلی گائے تاویل میں عورت ہے، اور اگر دیکھے کہ جنگلی گائے کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ عورتوں کے سبب سے مال حاصل کرے گا اور اگر دیکھے کہ جنگلی گائے کا بچہ پکڑا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند ہو گا۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ جنگلی بیل کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ قوت اور دولت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ جنگلی بیل کے بہت سے سینگ ہیں۔ دلیل ہے کہ ہر ایک سینگ کے عوض اس کو دولت اور قوت حاصل ہو گی۔