کا ہو - حضرت ابن سیرین
Topic: کا ہو
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ شیریں کا ہو اس کے موسم پر کھاتا ہے تو غم و اندیشہ پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کا ہو تلخ ہے، تو نقصان اور ضرر پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کا ہو تلخ اور عمدہ نہ تھا۔ دلیل ہے کہ کسی سے گفتگو کرے گا۔