کاریز (جهت دار نالی) - حضرت جابر مغربی
Topic: کاریز (جهت دار نالی)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ باغ کو کاریز سے پانی دیتا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنی عورت سے جماع کرے گا اور خواب میں کاریز دیکھنا ایسے مرد کو دیکھنا ہے جو دنیا کے کام نمر اور حیلے کے ساتھ کرتا ہے۔