D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

کارد (چھری) - حضرت جعفر صادق

Topic: کارد (چھری)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چھری کا دیکھنا سات وجہ پر ہے : (۱) دلیل (۲) فرزند (۳) فتح (۲۴) پناه (۵) برادر (۶) توانائی (۷) ولایت کار زار کردن (لڑائی لڑنا)