D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

کاجی - حضرت جابر مغربی

Topic: کاجی

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے شیریں چیز کے ساتھ کاجی کھائی ہے۔ دلیل ۔ کہ اس نے ہے ہے کہ اس کو آسانی سے مال ملے گا۔ اور اگر دیکھے کہ ترش چیز کے ساتھ کھائی ہے تو ترقی کے مطابق غم و اندوہ پر دلیل ہے۔