D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

قصاب (قصائی) - حضرت جابر مغربی

Topic: قصاب (قصائی)

حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ قصہ بیان کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام نیک ہو گا اور اس کی مراد پوری ہو گی۔ اور خواب میں قصہ بیان کرنے والا نیک محضر شخص ہے۔