قدید (بھنا ہوا گوشت) - حضرت اسماعیل
Topic: قدید (بھنا ہوا گوشت)
حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ قرآن مجید کا سہرا پڑھا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام نیک ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ سورہ اعراف سے سورہ مریم تک پڑھا ہے۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب خلقت کے درمیان مشہور ہو گا۔