قبان (چمچ) - حضرت جابر مغربی
Topic: قبان (چمچ)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چچہ قاضی ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس چمچہ ہے۔ دلیل ہے کہ قاضی کے وکیل کے ساتھ اس کی محبت ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ پیچھے سے کوئی چیز پکاتا ہے۔ دلیل کو ہے کہ اس کی صحبت قاضی سے ہو گی۔