فوطه (تولیه) - حضرت جابر مغربی
Topic: فوطه (تولیه)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر بادشاہ کے تولیہ کا کپڑا دیکھے۔ دلیل ہے کہ عدل اور انصاف اور اگر قاضی دیکھے کہ اس نے تولیہ کا کپڑا پہنا ہوا ہے۔ تو دلیل ہے کہ سچائی پر حکم کریگا۔ اور کہ ہے م کریگا۔ اور اگر مشرک دیکھے تو مسلمان ہو گا۔ اور اگر بدکار دیکھے تو تائب ہو گا۔ اور اگر چور دیکھے تو توبہ کریگا اور راہ صلاح پائے گا۔ کریگا۔ اور آ