فواق (چکی) - حضرت ابن سیرین
Topic: فواق (چکی)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کو ہچکی آئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو غصہ آئے گا اور گالی دے گا اور ناپسندیدہ اور نالائق بات کے گا۔ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں . کھانے کے وقت بچکی آئی متحرب ابراہیم کرانی رحمتہ اللہ علیہ ہے۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ لگاتار ہچکی آئی ہے۔ دلیل ہے کہ بے وجہ کسی پر غصہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی بچکی اس کی آواز کے ساتھ بلند ہے سے اس کو ملامت ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ ہچکی آہستہ اور نرم تھی۔ دلیل ہے کہ کسی پر غصہ کرے گا۔ لیکن جلد ہی بلند ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ جھوٹ بولے گا۔ اور اس جھوٹ ٹنڈا ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ بچکی کی اور سب کچھ باہر نکالا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی موت قریب آئی ہے۔