فزونی (زیادتی) - حضرت ابن سیرین
Topic: فزونی (زیادتی)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خیر و صلاح کی زیادتی ہے تو نیک ہے اور جن چیزوں میں شرو فساد ہے۔ ان کی زیادتی بد ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جسم میں زیادتی دیکھنا اس بات سے کہ جسم کو نقصان من ہے۔ نیک ہے اور جس قدر زیادتی دیکھے گا۔ اسی قدر مال و نعمت زیادہ ہو گی۔ اور اگر جسم کی زیادتی سے اس کو نقصان پہنچے و رنج اور بیماری اور نقصان پر دلیل ہے۔