D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

فرود آمدن (نیچے اترنا) - حضرت جابر مغربی

Topic: فرود آمدن (نیچے اترنا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ پہاڑ سے نیچے اترا ہے۔ اگر بادشاہ کے پاس تھا۔ دلیل ہے کہ اس سے جدا ہو گا اور اس کی عزت اور مرتبے میں نقصان ہو گا۔ اور اگر ٹیلے پر سے نیچے اترا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی بلندی کے مطابق نعمت میں نقصان ہو گا۔