فرود آمدن (نیچے اترنا) - حضرت ابن سیرین
Topic: فرود آمدن (نیچے اترنا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ پہاڑ یا کسی اور جگہ سے نیچے اترا ہے۔ دلیل ہے کہ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر اس کی شرف اور بزرگی زائل ہو گی اور اس کے مال کا نقصان ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ سیڑھی کے پائے سے نیچے آیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے دین میں نقصان ہو گا۔ خاص کر اگر میڑھی مٹی کی ہے۔ اور اگر چونے پتھر کی ہے تو اس کے مال پر نقصان ہے۔