وہیں - حضرت اسماعیل
Topic: وہیں
حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر عورت دیکھے کہ اس کی شرمگاہ پر بہت بال اگے ہوئے ہیں۔ دلیل ہے کہ اپنے فرزند کی وجہ سے اندو بگین ہوئی۔ اور اگر دیکھے کہ اس پر بال نہیں ہیں۔ دلیل ہے کہ خوش ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس پر سوجن ہے۔ دلیل ہے کہ مال پائے گی۔ اور اگر عورت دیکھے کہ اس کے بجائے شرمگاہ کے مرد کا عضو تناسل ہے۔ اگر حاملہ ہے تو لڑکا جنے گی۔ لیکن زندہ نہ رہے گا۔ اور اگر حاملہ نہیں ہے۔ تو اس کا لڑکا مرے گا۔ اور اگر عورت دیکھے کہ اس کی شرمگاہ سے موتی اور مروارید نکلے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاں عالم اور پارسا فرزند پیدا ہو گا۔ فرجی (ایک قسم کا لباس ہوتا ہے)