D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

عسل کردن (نهانا) - حضرت ابن سیرین

Topic: عسل کردن (نهانا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے دریا میں غسل کیا ہے۔ یل ہے کہ اس کا غم و اندوہ کم ہو گا اور اگر بیمار ہے تو شفاء اور صحت پائے گا اور اگر قرضدار ہے تو قرض سے سرخرو ہو گا۔ اور خوف سے امن میں رہے گا اور اگر قیدی ہے تو خلاصی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ پانی سے تھوڑا غسل کیا ہے اور ہاتھ منہ دھویا ہے۔ دلیل ہے کہ خیر و منفعت مجھے کہ ہاتھ کو پانی اور کبھی سے دھویا ہے۔ اگر دوست رکھتا ہے۔ تو اس کی ان سے جدا ہونے پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے غسل جنابت کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام ختم ہو گا۔