عاشورا - حضرت ابن سیرین
Topic: عاشورا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں عاشورے کا دن دیکھے۔ دلیل ہے کہ مراد کو پہنچے گا۔ فرمان حق تعالی ہے : الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِی (آج میں نے اپنا دین تم پر کامل کر دیا ہے اور اپنی نعمت تم پر پوری کر دی ہے)۔ اور اگر خواب میں سال یا مہینہ یا دن کا شروع دیکھے۔ دلیل ہے کہ وہ سال یا مہینہ یا دن اس پر مبارک ہو گا اور خیر و صلاح پر دلیل ہے۔ كتاب كامل التعبير سے حرف الغين