D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

عورت (شرمگاه) - اہل تعبیر

Topic: عورت (شرمگاه)

اور اہل تعبیر نے نے بیان کیا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی شرمگاہ کا کچھ حصہ برہنہ ہے اور اس نے ڈھانپ لیا ہے اور کسی نے نہیں دیکھا ہے۔ دلیل ہے کہ اگر بیمار ہے۔ تو شفاء اور تندرستی پائے گا۔ اور اگر قرضدار ہے تو قرض سے سرخرو ہو گا۔ اور اگر خوفزدہ ہے تو امن میں رہے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی شرمگاہ برہنہ ہے اور وہ شرمندہ ہوا ۔ دلیل ہے کہ برے حال سے نیک حال کی طرف آئے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے جان بوجھ کر اپنی شرمگاہ کو ہے۔ برہنہ کیا ہے۔ دلیل ہے کہ عبرت حاصل کریں گے۔ ایسا کام کریگا کہ جس سے سزا کا مستحق ہو گا یا اسے کوئی آفت پہنچے گی کہ جس سے لوگ