D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

عنکبوت (مکڑی) - حضرت ابن سیرین

Topic: عنکبوت (مکڑی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے کسی کے نیچے خود جلایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس سے خیر اور منفعت پائے گا۔ اور خواب میں عود ایک خوبصورت اور پاکیزہ طبع شخص ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس عود خام ہے۔ یا کسی نے اس کو دیا ہے دلیل ہے کہ بادشاہ سے خلعت پائے گا اور جس قدر عود عمدہ ہو گا۔ عطاء زیادہ ہو گی۔