D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

عنکبوت (مکڑی) - حضرت ابن سیرین

Topic: عنکبوت (مکڑی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مکڑی کو دیکھنا ضعیف اور گمراہ اور گنگار شخص کو دیکھنا ہے۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ جولاہا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ مکڑی اس سے دور ہوتی ہے۔ دلیل ہے کہ جولا ہے سے دور اور جدا ہو گا۔ عود ایک خوشبودار لکڑی ہے)