عبر (ایک خوشبو ہے) - حضرت ابن سیرین
Topic: عبر (ایک خوشبو ہے)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس عنبر ہے۔ دلیل ہے که ای قدر منفعت حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے بہت سا عبر جمع کیا ہے اور پھر پایا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنی ہمت کے مطابق مال اور ملک پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو خبر دیا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ شخص اس سے منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس سے عنبر کھو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا مال نقصان پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کے رخسار پر عنبر ملا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے ساتھ نیکی کرے گا۔