D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

عناب - حضرت جابر مغربی

Topic: عناب

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ درخت سے عناب جمع کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال کو رنج اور تکلیف سے حاصل کرے گا۔