D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

عمود (گرز) - حضرت جعفر صادق

Topic: عمود (گرز)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں عمود کا دیکھنا تین وجہ پر ہے : (۱) سچا مرد (۲) سخت اور بری باتیں (۳) کوئی بزرگ سردار