عروسی (شادی) - حضرت جابر مغربی
Topic: عروسی (شادی)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر عورت خواب میں دیکھے کہ اس کی شادی ہوتی ہے اور اس کو خاوند کے پاس لے گئے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کی عمر ختم ہو گئی ہے۔ اور اگر دیکھے کہ شوہر لے گیا ہے اور اس سے نیک سلوک کیا ہے۔ تو خیر و منفعت پر دلیل ہے۔ عزل (کام سے معطل ہونا)