طلاق - حضرت جعفر صادق
Topic: طلاق
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے عورت کو طلاق دی ہے۔ دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گا کہ جس سے پشیمان ہو گا۔ اور خواب میں خلع کرنا (یعنی عورت سے مال لے کر طلاق دینا) دولت مندی ہے۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : وَان تَتَفَلا يُغْنِيَ اللَّهُ كُلَّا مِن سَعَتِم (اور اگر عورت مرد جدا ہو جائیں تو اللہ تعالی ہر ایک کو اپنی کشائش سے بے نیاز کرکے گا۔