D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

طاس (هشت) - حضرت جعفر صادق

Topic: طاس (هشت)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں طشت چار وجہ پر ہے : (۱) عورت (۲) کنیز (۳) فرزند (۴) عورتوں سے منفعت۔