D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

صفه (چبوترہ) - حضرت جابر مغربی

Topic: صفه (چبوترہ)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ چبوترے کی دائیں طرف خلل پڑا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا باپ بیمار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ بائیں طرف رخنہ پڑا ہے۔ دلیل ہے کہ اسکی ماں بیمار ہو گی۔ اور اگر اس کے ماں اور باپ نہیں ہیں تو غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ صلوة و سلام (درود شریف)