D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

صراط اپل صراط) - حضرت جعفر صادق

Topic: صراط اپل صراط)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں پل صراط دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (۱) راہ راست (۲) مشکل کام (۳) خوف (۴) بادشاہ کی طرف سے آرام (۵) گناہ (۶) نفاق۔