صحف (صحیفے) - حضرت جابر مغربی
Topic: صحف (صحیفے)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر مسلمان دیکھے کہ اس نے مصحف کھولا ہے اور صحف ابراہیم علیہ السلام پڑھا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا اعتقاد دین اسلام پر ہو گا اور کبر اور یہودیوں کو پسند نہ کرے گا اور اس کو ان کی طرف رغبت نہ ہو گی۔ صحیفہ (خط - کاغذ )