D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

شیشه (بوتل) - حضرت جابر مغربی

Topic: شیشه (بوتل)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بوتل روغن کی مالدار عورت -اس میں سے روغن سر پر ملا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کے مال سے اس کو کچھ ملے گا۔ کا مال ملے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بوتل سفید بلور کی اور پاکیزہ ہے۔ دلیل ہے کہ پارسا اور خوبصورت عورت سے شادی کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بوتل ٹوٹی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت ہلاک ہوگی۔ اور اگر دیکھے کہ بوتل ضائع ہو گئی ہے۔ دلیل دلیل ۔ ہے کہ عورت کو طلاق دیگا۔ در اگر دیکھے کہ بوتل میں سے شربت پیا ہے جیسے شربت سیب اور شربت انار وغیرہ دلیل ہے کہ اس قدر عورت