D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

شیشه (بوتل) - حضرت ابن سیرین

Topic: شیشه (بوتل)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بوتل عورت ہے اور کہتے ہیں کہ خادم ہے جو عورتوں کی خدمت کرتا ہے۔ لیکن پائدار نہیں ہوتا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ کسی نے خالی بوتل دی ہے۔ دلیل ہے کہ درویش عورت کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس مل میں روغن گل بنفشہ ہے۔ تو دیندار عورت پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ .