D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

شگوفه درختان - حضرت جابر مغربی

Topic: شگوفه درختان

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ موسم پر درختوں کے کونے کھاتا ہے، دلیل ہے کہ ان درختوں کی نسبت والوں سے پاکیزہ بات سنے گا اور ان سے خیر و منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ شگوفے کو سونگھتا ہے دلیل ہے کہ لوگ اس کی تعریف کریں گے۔